میواسپتال میں زیر علاج مزید 3 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

مریضوں میں ڈینگی وائرس مریضوں میں ڈینگی وائرس

محکمہ صحت پنجاب کی مطابق لاہور کے میواسپتال میں زیر علاج مزید 3 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی،

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق میو اسپتال میں داخل جن مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ان میں ماریہ،اللہ رکھی اورنصراللہ شامل ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق اِس وقت صوبے میں ڈینگی میں مبتلا مریضوں کی تعداد43 ہوگئی۔

install suchtv android app on google app store