دل کی 'بڑھتی عمر' جلد موت کی طرف اشارہ کرتی ہے

دل کی 'بڑھتی عمر' جلد موت کی طرف اشارہ کرتی ہے فائل فوٹو دل کی 'بڑھتی عمر' جلد موت کی طرف اشارہ کرتی ہے

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ" دل کی بڑھتی عمر" جلد موت کی طرف اشارہ کرتی ہے۔

پبلک ہیلتھ انگلینڈ کی جانب سے ہارٹ ایج نامی آن لائن ٹیسٹ میں 20لاکھ افراد نے شرکت کی۔

یہ ٹیسٹ امریکی ہارٹ ایسوسی ایشن کے بنائے گئے مائی لائف چیک کی طرز پر سوال و جواب پر مبنی ہے۔

اس ٹیسٹ کے نتائج کےمطابق پانچ میں سے چار بالغ افراد دل کے عارضے کے باعث جلد موت کا شکار ہو سکتےہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر،کولیسٹرول اور خوراک میں بہتری لاکر امراض قلب پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

install suchtv android app on google app store