لاہور سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی

 پولیو وائرس فائل فوٹو پولیو وائرس

لاہور کے علاقے آؤٹ فال روڈ سے گيارہ جون کو لیے گئے نمونوں میں وائرس پایا گیا ہے،

لاہورميں سیوریج کے پانی کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی یے۔

محکمہ صحت کے مطابق آؤٹ فال روڈ سے گيارہ جون کو لیے گئے نمونوں میں پولیو کا وائرس پایا گیا ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے۔ کہ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے پانی کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد اجلاس طلب کرلیا ہے، وائرس کے خاتمے کے لیے جولائی اور اگست میں مہم چلائی جائے گی۔

جس ميں پوليوں کے وائرس کے خاتمے کے اقدامات کئے جائينگے۔

 

install suchtv android app on google app store