پنجاب حکوت کا ہیلتھ کارڈ پروگرام کی رقم میں اضافہ، جگر کی پیچیدہ سرجری شامل کرنیکا فیصلہ

پنجاب حکوت کا ہیلتھ کارڈ پروگرام  کی رقم میں اضافہ فائل فوٹو پنجاب حکوت کا ہیلتھ کارڈ پروگرام کی رقم میں اضافہ

پنجاب حکوت نے ہیلتھ کارڈ پروگرام میں جگر کی پیچیدہ سرجری کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے ہیلتھ کارڈ کی رقم میں اضافے کی منظوری دے دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ بچوں کے دل کی پیچیدہ سرجری بھی بچوں کے ہیلتھ کارڈ میں شامل کریں گے، مریضوں کو جگر، گردے اور لبلبے کی سرجری کی سہولت بھی فراہم کریں گے۔

install suchtv android app on google app store