روزانہ چار کپ چائے ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات میں کمی کےلیے معاون

روزانہ چار کپ چائے ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات میں کمی کےلیے معاون ٖفائل فوٹو روزانہ چار کپ چائے ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات میں کمی کےلیے معاون

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ چار یا اس سے زیادہ کپ چائے پینے سے ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔

اسٹاک ہوم میں ذیا بیطس پر کیےجانے والے مطالعات کے حوالے سے منعقد ہونے والی سالانہ تقریب میں پیش کی گئی اس تحقیق میں دیکھا گیا کہ10 سال سے زائد کے عرصے میں روزانہ قہوا، سبز چائے یا اُولونگ کی چائے پینے سے ذیا بیطس لاحق ہونے کے امکانات 17 فی صد کم ہوئے تھے۔

تحقیق کے مطابق روزانہ ایک سے تین کپ چائے پینے کے سبب ذیا بیطس کے امکانات 4 فی صد تک کم ہوجاتے ہیں۔

install suchtv android app on google app store