ملک میں کورونا وائرس سے اموات اور کیسز میں کمی

 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 90 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ فائل فوٹو 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 90 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 1 مریض انتقال کر گئے جبکہ 90 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ملک میں گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا کے 14 ہزار663 ٹیسٹ کیے گئے ہیں ۔ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 0.61 فیصد رہی۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں کورونا کے89 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

install suchtv android app on google app store