ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد جاں بحق فائل فوٹو

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2.54 فیصد رہی جبکہ وائرس کا شکار مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 18 ہزار 45 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 459 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے۔

این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 شخص کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ اس وقت ملک میں 172 افراد کی حالت تشویشناک ہے.

install suchtv android app on google app store