پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 9 اموات

کورونا فائل فوٹو کورونا

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے باعث 9 افراد انتقال کر گئے۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 806 کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا وائرس سے مزید9افراد انتقال کر گئے۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 20 ہزار 949 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کےمثبت کیسز کی شرح 3.85 فیصد رہی۔

 

install suchtv android app on google app store