بھارت: مریض کے گردے سے 206 پتھریاں نکال لیں

بھارتی ریاست تلنگانہ فائل فوٹو بھارتی ریاست تلنگانہ

بھارتی ریاست تلنگانہ میں ڈاکٹروں نے معمر شخص کے گردے سے 206 پتھریاں نکال لیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق میڈیکل کی تاریخ میں کسی انسان کے گردے سے سیکڑوں پتھریاں نکلنا انتہائی کم سامنے آنے والا کیس ہے، لیکن ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد کا 56 سالہ شہری کے گردے میں سیکڑوں پتھریاں پائی گئیں۔

مریض کے گردے میں گزشتہ چھ ماہ سے شدید درد ہورہا تھا جو گرمی کی شدت میں اضافے سے مزید بڑھ گیا۔

install suchtv android app on google app store