وزیراعظم کا اومیکرون وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر نوٹس، این سی او سی کو بحال کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم کا اومیکرون وائرس کی نئی ساخت کے بڑھتے ہوئے کیسز کا نوٹس۔ 

وزیراعظم نے این سی او سی کو فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت دے دی۔

وزیراعظم نے وزارت قومی صحت سے موجودہ صورتحال کے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔ 

یہ بھی پڑھیں: این آئی ایچ نے پاکستان میں اومیکرون کے نئے ذیلی ویرینٹ کی تصدیق کر دی

یاد رہے کہ کچھ دن پہلے قومی ادارہ صحت نے (این آئی ایچ) ملک میں کورونا وائرس کے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے نئے سب ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق کی تھی۔ 

install suchtv android app on google app store