وزیر اعظم کا سیاحتی مقامات کا جائزہ

وزیر اعظم  کا سیاحتی مقامات کا جائزہ فائل فوٹو وزیر اعظم کا سیاحتی مقامات کا جائزہ

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاحتی مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان مں سیاحت اور اس کی ریزورٹس کے مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پہلی بار موسم سرما میں یوسائی میدان کو سکیننگ کے زریعے عبور کیا گیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے دیوسائی میدان کی خوبصورت تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔

install suchtv android app on google app store