لاک ڈاؤن کے دوران ماہرہ خان کا چہرہ اچانک کیسے بدل گیا؟ مداح حیران رہ گئے

ماہرہ خان فائل فوٹو ماہرہ خان

کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں ہونے والے لاک ڈاؤن کے نتیجے میں اداکارائیں گھروں میں بند ہوکر رہ گئی ہیں اور بیوٹی پارلر جانے سے قاصر ہیں۔

کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں گزشتہ دو ہفتے سے لاک ڈاؤن جاری ہے جس کے باعث جہاں تمام شعبہ ہائے زندگی معطل ہوکر رہ گئے ہیں وہیں بیوٹی پارلر کا شعبہ بھی بند ہے۔

install suchtv android app on google app store