نامور اداکارہ کورونا کے مرض میں مبتلا، انھوں نے سوشل میڈیا پر تصدیق کر دی

نامور اداکارہ کورونا کے مرض میں مبتلا، انھوں نے سوشل میڈیا پر تصدیق کر دی فائل فوٹو نامور اداکارہ کورونا کے مرض میں مبتلا، انھوں نے سوشل میڈیا پر تصدیق کر دی

امریکی اداکارہ دیبی مزار نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ عالمی وبائی مرض کورونا کا شکار ہو گئی ہیں۔

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 55 سالہ دیبی مزار نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے انھوں نے مقامی سہولت سینٹر سے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جو کہ مثبت آیا ہے ۔

انھوں نے مزید کہا کہ مجھے امید ہے کہ میں بدترین صورتحال سے گزر چکی ہوں۔

مزید پڑھیں: کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے، ماہرہ خان کا اہم پیغام جاری

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد مزار شوہر اور 2 بیٹیوں کے ہمراہ قرنطینہ میں داخل ہیں۔

install suchtv android app on google app store