یہ فلم آخر کیوں نہیں بن پا رہی ؟

یہ فلم آخر کیوں نہیں بن پا رہی ؟ فائل فوٹو

سرمد کھوسٹ کی فلم میں مزید توسیع کر دی گئی۔

 فلمساز سرمد کھوسٹ نے نامعلوم افراد کی جانب سے آن لائن دھمکیاں ملنے کے بعد اپنی آنے والی فلم ’’زندگی تماشہ ‘‘کو ریلیز نہ کرنے پر غور شروع کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سرمد کھوسٹ کو فلم ریلیز نہ کرنے کے حوالے سے شدید دبائو کا سامنا ہے او رانہیں مختلف طریقوں سے دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

install suchtv android app on google app store