بھارت اب میوزک انڈیسٹری میں بھی رسوا ہونے لگا جانئیں اس خبرمیں

بھارت اب میوزک انڈیسٹری میں بھی رسوا ہونے لگا فائل فوٹو بھارت اب میوزک انڈیسٹری میں بھی رسوا ہونے لگا

بھارتی مداح ان سے ناخوش دکھائی دئیے اور ان پر بھارتیوں کی توہین کا الزام بھی لگایا ہے۔

امریکی گلوکارہ کیٹی پیری ممبئی میں میوزک کنسرٹ کرنے کے بعد واپسی کیلئے ایئرپورٹ پر پاسپورٹ دکھائے بغیر جہازمیں سوار ہوگئیں اور اہلکار ان کی منتیں ترلے کرتے رہے۔

رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایئرپورٹ کے سکیورٹی حکام کیٹی پیری سے پاسپورٹ دکھانے کا کہہ رہے ہیں تاہم امریکی گلوکارہ نے ان کی ایک بھی نہ سنی اور سکیورٹی حدود پار کر گئیں۔

کیٹی پیری کے پاسپورٹ نہ دکھانے پر بھارتی مداح ان سے ناخوش دکھائی دئیے اور ان پر بھارتیوں کی توہین کا الزام بھی لگایا ہے۔

install suchtv android app on google app store