یورپ کے سیر سپاٹے میں مگن اداکارہ منال نے پل پل کی تصاویر مداحوں سے شئیر کی

یورپ کے سیر سپاٹے میں مگن اداکارہ منال نے پل پل کی تصاویر مداحوں سے شئیر کی بشکریہ منال خان انسٹاگرام یورپ کے سیر سپاٹے میں مگن اداکارہ منال نے پل پل کی تصاویر مداحوں سے شئیر کی

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ منال خان ان دنوں چھٹیاں منانے یورپ کی سیر پر ہیں۔

اداکارہ منال خان اپنی چھٹیاں منانے کی غرض سے یورپ کے خوبصورت ملکوں اور شہروں میں سیر سپاٹوں سے سب کو محظوظ کر رہی ہیں۔
انہوں نے اپنا سفر برسلز سے شروع کیا جس کے بعد اداکارہ ایمسٹرڈیم ، والنسیا ، بارسلونا اور برلن کی خوبصورت جگہوں پر گھومتی پھرتی نظر آئیں۔

منال خان اپنی دوستوں کے ساتھ یورپ میں سیر و تفریح کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

اپنی چھٹیوں کے حوالے سے اداکارہ منال خان پل پل کی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں سے شیئر کر رہی ہیں۔

 

install suchtv android app on google app store