فلم اسٹار میرا بئی کے امریکن اسپتال میں داخل

لالی وڈ اسٹار میرا کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس پر انہیں اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہ فائل فوٹو لالی وڈ اسٹار میرا کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس پر انہیں اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہ

لالی وڈ اسٹار میرا کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس پر انہیں اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔


فلم اسٹار میرا فی الحال دبئی کے امریکن اسپتال میں داخل ہیں اور ڈاکٹرز نے اداکارہ میرا کے خون کے مختلف ٹیسٹ کیے ہے۔ ابتدائی طور پر ڈاکٹروں نے میرا کو آپریشن کا مشورہ دیا ہے
لیکن شام تک ٹیسٹ کے نتائج موصول ہونے کے بعد ڈاکٹر حتمی فیصلہ کریں گے۔

install suchtv android app on google app store