اپنے کام سے کام رکھیں اور رنگ میں بھنگ نہ ڈالیں، اقرا عزیز کا تنقید کرنے والوں کو جواب

  • اپ ڈیٹ:
اقرا عزیز کا تنقید کرنے والوں کو جواب فائل فوٹو اقرا عزیز کا تنقید کرنے والوں کو جواب

نامور ٹی وی اداکارہ اقرا عزیز نے ان پر اور یاسر حسین پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے کام سے کام رکھیں اور رنگ میں بھنگ نہ ڈالیں۔

لکس اسٹائل ایوارڈز کے دوران یاسر حسین کی جانب سے اقراعزیز کو شادی کی پیشکش کرنے کے انداز کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ صارفین کاخیال ہے کہ کسی کو شادی کی پیشکش کرنے میں کوئی برائی نہیں لیکن جو انداز یاسر حسین نے اختیار کیا وہ صحیح نہیں تھا۔

install suchtv android app on google app store