کیا سچ میں حمائمہ ملک نے خفیہ شادی کرلی ؟

 حمائمہ ملک ک فائل فوٹو حمائمہ ملک ک

سوشل میڈیا پر سیلفی شیئر کرنے پر معروف اداکارہ حمائمہ ملک کی خفیہ شادی کے متعلق افواہیں گرم ہو گئیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ گزشتہ دنوں عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عر ب کے دورے پر تھیں، اس دوران انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک سیلفی شیئر کی جس میں وہ اکبر ڈھیڈی نامی شخص کیساتھ نظر آرہی ہیں۔

 

سوشل میڈیا پرسیلفی دیکھنے کے بعد افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ خفیہ طور پر شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ بعض افرادنے یہ بھی کہا کہ وہ شخص حمائمہ ملک کا شوہر ہے کیونکہ بغیر محرم کے حج یا عمرہ ادا نہیں کیا جاسکتا۔

install suchtv android app on google app store