’’باجی‘‘ بن گئی اداکارہ میرا کی زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ

پاکستانی فلمسٹار میرا فائل فوٹو پاکستانی فلمسٹار میرا

پاکستانی فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ میری آنے والی فلم ’’باجی‘‘ میری قسمت کا فیصلہ کرے گی اور مجھے یقین ہے کہ یہ فلم سپر ہٹ ہو گی۔

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ فلم میں اپنے کردار کو حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھایا ہے اور یہ پراجیکٹ میرے کرئیر کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوگا۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ فلم ’’ باجی ‘‘ کے اسکرپٹ میں معاشرے میں رونما ہونے والی حقیقتوں کو موضوع بنایا گیا ہے اور تمام کردار دل کو چھونے والے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ میری آنے والی فلم میری قسمت کا فیصلہ کرے گی اور یہ میرے کرئیر کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوگا۔

install suchtv android app on google app store