فلم ’لوڈ ویڈنگ: ٹریلر دیکھ کر مداح دھنک

فہد مصطفٰی اور مہوش حیات کی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘  ٹریلر دیکھ کر مداح دھنک فائل فوٹو فہد مصطفٰی اور مہوش حیات کی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ ٹریلر دیکھ کر مداح دھنک

فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات کی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس نے فلم بینوں کے دلوں میں گھر کرلیا۔

ٹریلر میں دونوں اداکاروں کے درمیان کیمسٹری کی ایک جھلک ملتی ہے جو اپنے کردار بخوبی دکھاتے نظر آرہے ہیں۔

فلم میں فہد ٰ کی والدہ اپنے بیٹے کو حکم دیتی ہیں کہ وہ اپنی بڑی بہن کی شادی سے قبل شادی نہیں کرسکتے۔ فلم میں ہمارے معاشرے سے جڑے مسائل کو نمایاں کیا گیا ہے۔

یہ فلم ’نامعلوم افراد‘ کے فلم میکرز ڈائریکٹر نبیل قریشی اور پرڈیوسر فضا علی مرزا کی جانب سے بنائی جارہی ہے۔

امکان ہے کہ لوڈ ویڈنگ رواں سال عید الاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گی۔

install suchtv android app on google app store