پاکستانی سٹارز کی مداحوں کو عید کی مبارکبادی

پاکستانی سٹارز کی مداحوں کو عید کی مبارکبادی فائل فوٹو پاکستانی سٹارز کی مداحوں کو عید کی مبارکبادی

دنیا بھر میں اس وقت عیدالفطر نہایت جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے، وہیں ہمارے پاکستانی اسٹارز بھی اس موقع پر اپنے مداحوں کو بھولیں نہیں ہیں۔

پاکستانی اسٹارز نے ہر سال کی طرح اس سال بھی سوشل میڈیا پر مداحوں کو عید کی مبارکباد پیش کی، جبکہ آج کے روز انہیں ایک دوسرے سے محبت سے پیش آںے کے پیغامات دیے۔

ریحام خان نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کرنے کے ساتھ صارفین کو عید مبارک کہا۔

گلوکار شہزاد روئے نے بتایا کہ وہ اس سال عیدالفطر ٹورنٹو میں منا رہے ہیں۔

ماورا حسین بھی مداحوں کو عید کی مبارکباد دینا نہیں بھولیں۔

فیصل قریشی نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرنے کے ساتھ عید کی مبارکباد دی۔

install suchtv android app on google app store