مالائکہ اروڑہ کے والد انیل اروڑہ نے خودکشی کرلی

مالائکہ اروڑہ کے والد انیل اروڑہ نے خودکشی کرلی فائل فوٹو مالائکہ اروڑہ کے والد انیل اروڑہ نے خودکشی کرلی

،بالی ووڈ اداکارہ مائکہ اروڑہ کے والد انیل اروڑہ نے ٹیرس سے کود کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔

بالی ووڈ اداکار ارباز خان سابق اہلیہ ملائکہ اروڑہ کے والد نے گھر کے ٹیرس سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی ہے۔انیل اروڑہ بھارتی نیوی میں کام کرتے تھے،ملائکہ اروڑہ کی عمر اس وقت گیارہ سال تھی انکے والدین الگ ہوگئے تھے،وہ اور انکی بہن امریتا راو 6 سال کی تھی،انکی ماں نے ہی انکی پرورش کی۔

ملائکہ کےوالد کی موت کی خبر سنتے ہی انکے سابق شوہر ارباز خان فوری طور پر انکی والدہ کی رہائش گاہ پہنچے۔،پولیس بھی موقع پر موجود ہے،تاحال خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

ملائکہ کے والد کی موت پر ساتھی اداکاروں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔

A post shared by Filmymantra Media (@filmymantramedia)

ملائکہ کےوالد کی موت کی خبر سنتے ہی انکے سابق شوہر ارباز خان فوری طور پر انکی والدہ کی رہائش گاہ پہنچے۔،پولیس بھی موقع پر موجود ہے،تاحال خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

ملائکہ کے والد کی موت پر ساتھی اداکاروں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔

install suchtv android app on google app store