چار بہنوں کا 389 سال کی مجموعی عمر کابین الاقوامی ریکارڈ

چار بہنوں کا 389 سال کی مجموعی عمر کابین الاقوامی ریکارڈ فائل فوٹو چار بہنوں کا 389 سال کی مجموعی عمر کابین الاقوامی ریکارڈ

امریکا میں چار بہنوں نے 389 سال کی مجموعی عمر کا گینیز عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔

امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا شہر سیو فالز سے تعلق رکھنے والی چاروں بہنوں کی مجموعی عمر 22 اگست کے مطابق 389 سال اور 197 دن ہے۔

ان بہنوں میں 101 سالہ آرلووین جانسن، 99 سالہ مارسین جانسن، 96 سالہ ڈورِس جانسن اور 93 سالہ جویل جانسن شامل ہیں۔

install suchtv android app on google app store