پیٹرول کی قیمتوں میں پھر سے اضافے کے بعد ٹوئٹر پر میمز کا طوفان آگیا

میمز فائل فوٹو میمز

حکومت کی جانب سے گزشتہ شب ایک مرتبہ پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا جس کے بعد ٹوئٹر صارفین نے سیکڑوں کی تعداد میں میمز بناڈالیں۔

حکومت کی جانب سے محض 21 دن کے دوران تیسری مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

ملک میں بڑھتی مہنگائی کے سبب عوام سخت پریشان ہے لیکن اس پریشانی میں بھی صارفین میمز بنانا نہ بھولے۔

install suchtv android app on google app store