ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، صرافہ بازار سے عوام کے لیے اچھی خبر آگئی

سونا فائل فوٹو سونا

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 4 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 172 روپےکم ہوکر 89163 روپے ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 6 ڈالر کم ہوکر 1770 ڈالر فی اونس ہے۔

install suchtv android app on google app store