اپریل میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج 350 پوائنٹس کم ہوکر 44 ہزار 262 پر بند ہوا

اپریل میں  پاکستان اسٹاک ایکسچینج 350 پوائنٹس کم ہوکر 44 ہزار 262 پر بند ہوا فائل فوٹو اپریل میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج 350 پوائنٹس کم ہوکر 44 ہزار 262 پر بند ہوا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اپریل میں 7 ارب 79 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے اور کاروبار کی مالیت 359 ارب روپے رہی۔

شیئرز بازار کا 100 انڈیکس پورے مہینے میں 2 ہزار 478 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

اپریل میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 45 ہزار 951 اور کم ترین سطح 43 ہزار 472 رہی۔

اپریل میں مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 177 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 718 ارب روپے ہے۔

اپریل میں 100 انڈیکس 350 پوائنٹس کم ہوکر 44 ہزار 262 پر بند ہوا ہے۔

install suchtv android app on google app store