9 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 52 فیصد کمی دیکھنے میں آئی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان

 9 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 52 فیصد کمی دیکھنے میں آئی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان فائل فوٹو 9 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 52 فیصد کمی دیکھنے میں آئی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان

رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 52 فیصد کم ہوئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 9 ماہ میں اسٹاک مارکیٹ سے 26 کروڑ ڈالر کا انخلا ہوا جبکہ اس دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کی شرح گزشتہ برس سے 35 فیصد کم رہی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 9 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 52 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔

install suchtv android app on google app store