ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ File Photo ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 6 ہزار روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے اضافے کے بعد 90 ہزار 878 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 19 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 731 ڈالر فی اونس ہے۔

install suchtv android app on google app store