پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلامیہ جاری، اطلاق اگلے ماہ سے ہوگا

پٹرول فائل فوٹو پٹرول

عالمی مارکیٹ میں عمان کے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوگئی، نئی قیمتوں کا اطلاق اگلے ماہ سے ہوگا۔

دبئی انرجی مارکیٹ کے لیے عمان کے پیٹرول کی نئی قیمت 40 ڈالر 16 سینٹس پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کے سودے 46 ڈالر 95 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ کر رہے ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر چکی ہے۔

install suchtv android app on google app store