ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی

  • اپ ڈیٹ:
ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ توسیع کر دی فائل پوٹو ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ توسیع کر دی

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 8 دسمبر تک توسیع کر دی۔

فیڈرل بیورو آف ریوینیو نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

ایف بی آر کے جاری اعلامیے کے مطابق ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری 30 ستمبر تھی جسے اب بڑھا کر 8 دسمبر کر دیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store