پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بارپھرتیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس میں 386 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 386 پوائنٹس اضافے سے 32850 پر بند ہوا۔ بازار حصص میں آج 20 کروڑ شیئرز کے سودے 9 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مزیدپڑھیں: اسٹیٹ بینک پاکستان نے اہم اسکیم متعارف کرادی، ملازمین خوشی سے نہال

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 87 ارب روپے بڑھ کر 6192 ارب روپے ہوگئی ہے۔

install suchtv android app on google app store