سونے نے بھری اونچی اڑان، قیمتوں نے آسماں کی بلندیوں کو چھو لیا

سونے کی قیمت میں اضافہ فائل فوٹو سونے کی قیمت میں اضافہ

سونا پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، قیمتوں نے چھوا آسمان، عوام نے سر پر ہاتھ رکھ لیا۔

کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں600 روپے کا اضافہ ہوا۔

کاروباری ہفتے کے آخری دن فی تولہ قیمت میں600 روپے کے بعد فی تولہ سونا کی نئی قیمت 96 ہزار300روپے ہوگئی ہے۔

کراچی کے صرافہ بازار 10 گرام سونا کی قیمت میں 515 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ صرافہ بازار میں 10 گرام سونا کی قیمت 82 ہزار 562 روپے ہوگئی۔

install suchtv android app on google app store