ایل پی جی کو آگ لگ گئی

ایل پی جی کو آگ لگ گئی فائل فوٹو

موسم بہتر ہونے کیساتھ ہی ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔

ایک ہفتہ قبل 180 روپے کلو میں فروخت ہونیوالی ایل پی جی کی قیمت 150 روپے کلو کردی گئی ہے۔

اسی طرح انڈے کی قیمت میں بھی 20 روپے فی درجن کی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جبکہ چکن کی قیمت میں بھی کمی کا رجحان جاری ہے۔

install suchtv android app on google app store