سونا سونا سونا، بس نام ہی اچھا ہے۔۔؟

سونا سونا سونا، بس نام ہی اچھا ہے۔۔؟ فائل فوٹو

سونا ایک بار پھر نایاب ہو گیا سونے کے دام اپر آگئے اور لینے والی عوام مایوس کن نظر آئے۔

 شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں دو روز کے دوران سونے کی قیمتوں میں 500 روپے فی تولہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔

اس اضافے کے ساتھ 24 قیراط سونے کی قیمت 90 ہزار 850 روپے جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 83 ہزار 289 فی تولہ دیکھنے میں آئی۔

install suchtv android app on google app store