پاکستان کی سرمایہ کاری کی دنیا میں مچ گیا تہلکہ، روس نے کردی بڑی پیشکش۔۔۔ امریکا کو خطرہ لاحق

روسی صدر ولادیمیر پیوتن اور وزیر اعظم عمران خان فائل فوٹو روسی صدر ولادیمیر پیوتن اور وزیر اعظم عمران خان

روس نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کر دیاہے، روس پاکستان میں اچھی خاصی سرمایہ کاری کا خواہمشند ہے۔

ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ پاکستان اور روسی وفد کے درمیان کل سے مذاکرات شروع ہوں گے، روسی وفد سے مذاکرات وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کریں گے جس دوران پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کیلئے ایک ارب ڈالر کے پیکج پر بھی بات چیت کا امکان ہے۔

وفود کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں کراچی سے لاہور 2.5 ارب ڈالر کی گیس پائپ لائن بنانے کا منصوبہ بھی زیر غور آئے گا۔ روس پاکستان کو جدید ترین مسافر طیارے فراہم کرنے کی بھی پیشکش کرے گا۔

مزید پڑھیں: اقامہ رکھنے والے تمام پاکستانیوں کی معلومات فراہم , فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بڑا قدم اٹھا لیا

یاد رہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے متحدہ عرب امارات کی وزارت خزانہ سے ریذیڈنسی بائی انوسٹمنٹ (آر بی آئی) اسکیم کے تحت اقامہ رکھنے والے تمام پاکستانیوں کی معلومات فراہم کرنے کے لیے ایک مرتبہ پھر درخواست کردی۔

 

install suchtv android app on google app store