حکومت کی سیلز ٹیکس ریفنڈ کی ادائیگی

سیلز ٹیکس ریفنڈ کی مد میں تیس ارب روپے کی ادائیگی فوری طور پر کر دی گئی۔ فائل فوٹو سیلز ٹیکس ریفنڈ کی مد میں تیس ارب روپے کی ادائیگی فوری طور پر کر دی گئی۔

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کہتے ہیں حکومت نے ایکسپورٹرز کے مالی مسائل کے حل کے لئےخصوصی اقدامات کیے۔

سیلز ٹیکس ریفنڈ کی مد میں تیس ارب روپے کی ادائیگی فوری طور پر کر دی گئی۔

سوشل میڈیا پر ٹویٹ میں جہانگیر ترین لکھتے ہیں کہ ستمبر اور اکتوبر کے ریفنڈ پیمنٹ آرڈر کی مد میں دو اعشاریہ دو ارب روپے بھی ادا کر دیئےگئے۔

ایف بی آر دیگر مسائل کے حل کے لئے بھی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ حکومت نے ایکسپورٹرز کے مالی مسائل کے حل کے لئے خصوصی اقدامات کیے۔ سیلز ٹیکس ریفنڈ کی مد میں تیس ارب روپے کی ادائیگی فوری طور پر کی جا چکی ہے۔

install suchtv android app on google app store