2013ء سے تھا پاکستانیوں کو جس چیز کا انتظار، بالآخر وہ اب حاصل ہوگیا۔۔۔ کاروباری دنیا سے اہم خبر

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ فائل فوٹو مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ نومبرمیں اسٹاک ایکسچینج میں100انڈیکس میں 14اعشاریہ 9 فیصد اضافہ ہوا جو مئی 2013ء کے بعد یہ ایک ماہ میں سب سے زیادہ اضافہ ہے۔

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کا حکومتی اقدامات پراعتماد بڑھتا نظرآرہا ہے، نومبرمیں اسٹاک ایکسچینج میں100انڈیکس میں 14اعشاریہ 9 فیصداضافہ ہواجو مئی 2013کے بعد یہ ایک ماہ میں سب سے زیادہ اضافہ ہے۔ مشیرخزانہ حفیظ شیخ نے کہاکہ 16اگست سے انڈیکس میں 36 اعشاریہ 6فیصداضافہ ہوا۔

 

install suchtv android app on google app store