پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے عوام کو ایسی خبر سنادی جس کا انتظار برسوں سے تھا۔۔۔ مکمل حقیقت آگئی سامنے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ فائل فوٹو پاکستان اسٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا ہے۔

پیر کے روز مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 34203.68 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 322 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

جمعہ کے روز مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 34 ہزار 203 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 70 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے۔

بعد ازاں پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، مارکیٹ میں لسٹڈ کمپنوں کے اچھے مالیاتی نتائج اور حکومتی مالیاتی اداروں سمیت دیگرانسٹی ٹیوشنز کی جانب سے خریداری کے باعث مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔

100 انڈیکس میں 442 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ سرمایہ کاری مالیت 24ارب 34کروڑ روپے بڑھ گئی ۔

جمعہ کے روز مارکیٹ 34203.68 پوائنٹس پر بند ہوئی جبکہ کاروباری حجم گزشتہ روزکی نسبت 41.56 فیصد زائد جبکہ 66.19 فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

جمعرات کے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 442 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 34 ہزار 203 پوائنٹس پر بند ہوئی۔

 

install suchtv android app on google app store