مہنگائی سے سسکتی عوام کے لیے خوشخبری، ڈالر صج سویرے سستا

مہنگائی سے سسکتی عوام کے لیے خوشخبری، ڈالر صج سویرے سستا فائل فوٹو مہنگائی سے سسکتی عوام کے لیے خوشخبری، ڈالر صج سویرے سستا

برطانوی شاہی جوڑااس وقت پاکستان کے دورے پر ہے جو کہ پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہواہے تاہم دوسری جانب آج انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی بھی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کی معمولی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 155 روپے 95 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ سٹاک مارکیٹ سے کاروبارکے آغاز میں کچھ اچھی خبرنہیں آ رہی ہیں کیونکہ صبح سویرے ہی مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ۔ 100 انڈیکس کاروبار کے آغاز پر 34 ہزار 281 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ دیر کے بعد ہی اس میں گراوٹ آنا شروع ہو ئی اور اب تک 34 ہزار 179 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

install suchtv android app on google app store