ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کا ریکارڈ ساز اضافہ، بالاخر خوشخبری مل گئی

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کا ریکارڈ ساز اضافہ، بالاخر خوشخبری مل گئی فائل فوٹو ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کا ریکارڈ ساز اضافہ، بالاخر خوشخبری مل گئی

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں ایک ہفتے میں 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت بڑھ کر15 ارب 60 کروڑڈالر کی سطح تک پہنچ گئی۔

 سٹیٹ بینک کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق ایک ہفتے میں تجارتی بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت5.3ارب ڈالرکے اضافے سے7 ارب 36 کروڑ ڈالر ہو گئی ہےتاہم بیرونی قرضوں ودیگر ادائیگیوں کے نتیجے میں مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت میں کمی کے باعث زرمبادلہ کے سرکاری ذخائرکی مالیت 8 ارب26کروڑڈالر سے گھٹ کر 8 ارب 23کروڑ ڈالرہوگئی ہے۔

install suchtv android app on google app store