ڈالر نے صبح سویرے نوید سنا دی، پاکستانی بےحد خوش

 ڈالر کی قدر میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے فائل فوٹو ڈالر کی قدر میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے

انٹربینک میں کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں بھی ہلکی پھلکی بہتری کا رجحان پیدا ہو گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میںڈ الر کی قدر میں دس پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 158 روپے 25 پیسے سے کم ہو کر 158 روپے 15 پیسے پر فروخت ہو رہاہے۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 30 ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھو چکا ہے تاہم آج کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس میں 97 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد انڈیکس 29 ہزار 835 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے ۔

 

install suchtv android app on google app store