عوام کے لیے خوشخبری۔۔۔ بجلی سستی

نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی فائل فوٹو نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 9 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ کمی کی منظوری جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی جس سے صارفین کو ایک ارب 10 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔

نیپرا نے بجلی 9 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی کمی جون کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں دی گئی. سی پی پی اے نےبجلی 6 پیسےفی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست کی تھی

نیپرا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا تھا، نیپرا نے ہدایت دی ہے کہ بجلی تقسیم کار کمپنیاں جولائی کے بجلی بلوں میں اضافہ صارفین سے وصول کریں۔ 

 

install suchtv android app on google app store