مشیر خزانہ عبدالحفیظ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، گیس کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا فائل فوٹو مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کا امکان ہے، اجلاس میں سعودی عرب سے ادھار تیل لینے پرغور کیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، مشیرخزانہ حفیظ شیخ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کا امکان ہے، اجلاس میں سعودی عرب سے ادھار تیل لینے پرغور کیا جائے گا۔

سعودی عرب سے ادھارتیل کی سہولت یکم جولائی سے شروع ہوجائےگی، پی ایس او سعودی عرب سے پٹرولیم مصنوعات درآمد کرے گا۔

install suchtv android app on google app store