فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کمیٹی کیوں تشکیل دی؟

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو فائل فوٹو فیڈرل بورڈ آف ریونیو

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بر آر) نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔جو کہ فنانس بل پر اعتراضات اور سفارشات وصول کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے فنانس بل پر آنے والے اعتراضات پر کمیٹی قائم کر دی ہے۔ کمیٹی دس افراد پر مشتمل ہوگی جس کے چیئرمیں اشفاق تولہ ہونگے اور کوچیئرمین ممبر پالیسی ایف بی آر ہونگے۔

کمیٹی مختلف ایسوسی ایشنز، صنعتکاروں، کاروباری افراد اور ٹیکس امور کے ماہر افراد سے اعتراضات اور سفارشات وصول کرکے 21 جون کو اپنی تجاویز ایف بی آر کو پیش کرے گی۔

install suchtv android app on google app store