پاکستان میں سونےکی بڑھتی قیمتیں، عوام ہوئی بے حال

 پاکستان میں سونےکی بڑھتی قیمت فائل فوٹو پاکستان میں سونےکی بڑھتی قیمت

عالمی مارکیٹ میں ہونے والی مہنگائی کے باعث پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر مہنگا ہوکر 1350 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں ہونے والی مہنگائی کے اثرات پاکستان کی مارکیٹ میں بھی دیکھے گئے ہیں جہاں سونا 500 روپے کے اضافے سے 75 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا ہے۔ دوسری جانب 10گرام سونا 430 روپے اضافے کے ساتھ 64 ہزار 730روپے کا ہوگیا ہے۔

install suchtv android app on google app store