وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی سٹیشن دوبارہ کھل گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی سٹیشن دوبارہ کھل گئے فائل فوٹو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی سٹیشن دوبارہ کھل گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی سٹیشن دوبارہ کھل گئےہیں۔

پیٹرولیم ڈویژن کے ترجمان کے مطابق گاڑیوں کو سی این جی کی فراہمی کے مثبت اثرات مرتب ہوںگے اور عوام کو سفر کی سستی سہولت میسر آئے گی۔ترجمان نے کہاکہ سی این جی کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی کی گئی ہے جبکہ ڈویژن عوام کو سستا ایندھن فراہم کرنے کیلئے طویل المدتی منصوبے پربھی کام کررہا ہے۔

install suchtv android app on google app store