پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کے چوتھے روز شدید مندی کا رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کے چوتھے روز شدید مندی کا رجحان رہا فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کے چوتھے روز شدید مندی کا رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے مندی ہنڈریڈ انڈیکس 39 ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا۔

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی ہوگئی مندی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس 39ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا مثبت آغاز ہوا تھا۔ ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو انتالیس سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے انتالیس ہزار چار سو پینتیس کی سطح تک ٹریڈ کیا۔

install suchtv android app on google app store