عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں فائل فوٹو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں جس کی وجہ لیبیا سے آئل سپلائی بحال ہونا ہے ۔سنگا پور مرکنٹائل میں پیر کو برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی30 سینٹ کی کمی کے ساتھ 75.03 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

جبکہ یو ایس لائٹ کروڈ کی سپلائی50 سینٹ کی کمی کے ساتھ 70.51 ڈالر فی بیرل طے پائی۔

install suchtv android app on google app store