عید پر اربوں کے نئے کرنسی نوٹوں کی خرید وفروخت

عید پر اربوں کے نئے کرنسی نوٹوں کی خرید وفروخت عید پر اربوں کے نئے کرنسی نوٹوں کی خرید وفروخت

پاکستان میں اس عید پر نئے کرنسی نوٹ کی فروخت انتہائی نمایاں رہی،عید پر تقریبا تین سو ساٹھ ارب روپے کے نئے کرنسی نوٹوں کی خرید و فروخت ہوئی

نئے کپڑے،نئے جوتے اور کرارے نوٹوں کے بغیر بھی کوئی عید

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق اس سال نئے کرنسی نوٹوں کی طلب گذشتہ سال کی نسبت پچاس فیصد سے زائد ہے جو لوگ اسٹیٹ بینک کے نئے کرنسی نوٹ حاصل نہیں کرسکے انہوں نے کراچی کی بولٹن مارکیٹ کا رخ کیا اور مہنگے داموں نئے کرنسی نوٹ خریدے

بولٹن مارکیٹ میں سب سے زیادہ طلب دس روپے کے نئے نوٹ کی تھی جبکہ 50 کی گڈی پر 300 روپے اور 100 کی گڈی پر 500 روپے اضافی لیے گئے

عرب اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے بھی گذشتہ سال کی نسبت اس سال زیادہ نئے کرنسی نوٹ فروخت کیے

install suchtv android app on google app store